فرانسیسی یوٹیوب انفلوئنسر ٹیبی جونز کا طالبان کے ساتھ رہنے پر تنازع فرانسیسی انفلوئنسر ٹیبی جونز، جو کہ خطرے سے بھرپور سفر کے حوالے سے مشہور ہیں، حال ہی میں افغانستان میں طالبان کے ساتھ وقت گزارنے کے بعد تنازعہ کی زد میں آ گئے ہیں۔ ٹیبی جونز August 30, 2025 3:02 pm