4 2013 23 دسمبر سے شروع ہونیوالی تبدیلی کی تحریک اب انقلاب بن چکی ہے ، ڈاکٹر حسین محی الدین القادری

لاہور(این این اے ) 4مارچ 2013 23 دسمبر سے شروع ہونیوالی تبدیلی کی تحریک اب انقلاب بن چکی ہے ، ڈاکٹر حسین محی الدین القادری 17مارچ کو لیاقت باغ راولپنڈی میں ڈاکٹر محمد طاہر القادری ایسے حقائق سے پردہ اٹھائیں گے۔

جو عوام کے شعور کی آنکھ کھول دیں گے پاکستان عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن کے کارکنوںو عہدیداروں کا نظم و استقامت دیگر سیاسی و مذہبی جماعتوں کے لیے قابل تقلید پاکستان عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن کی جنرل کونسل کے اجلاس سے خطاب ، ڈاکٹرحسین محی الدیں القادری۔