فرانس خاندان الاؤنسز فنڈ میں 250 ملین یوروز کا فراڈ

La Caisse nationale des allocations familiales

La Caisse nationale des allocations familiales

پیرس (جیو ڈیفنس) فرانسیسی محکمہ خاندان الاؤنس (CAF) کے مطابق، گزشتہ سال 2015 میں 40 ہزار خاندانوں نے فرانسیسی خزانہ سے خاندان الاؤنسز فنڈ کی مد میں 250 ملین یورز دھوکہ دہی سے حاصل کیے۔ جو سال 2014 کے مقابلے میں 21 فیصد اضافی ہیں۔

2014 میں خاندانی الاؤنسز کی مد میں فرانسیسی خزانہ سے 33 ہزار خاندانوں نے 210 ملین یوروز دھوکہ دہی سے حاصل کیے۔

کچھ اندازوں کے مطابق، فرانس میں کیے جانے والے ٹیکس فراڈ کا حجم 70 اور 80 بلین یوروز کے درمیان ہے۔

فنانس برگیڈ پولیس کا لیکہ موبل کے دفتر اور ٹیلی فوں شاپز پر چھاپہ، پاکستانیوں سمیت 19 افراد گرفتار

جعلی پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بنانے پر پانچ پاکستانی گرفتار

ٹیکس کا معاملہ، فرانس میں گوگل کے دفتر پر چھاپہ

فرانس۔ تنخواہ کا مطالبہ کرنے پرغریب مزدور پر تشدد

ماسٹر مائینڈ و نوسرباز ہر ماہ فرانس کو 50 لاکھ یورز سے زیادہ کا چونا لگاتے ہیں۔ رپورٹ جیو اردو