59 کانسٹیبلوں کو بحال نہ کرنے پر آئی جی سے جواب طلب

High Court

High Court

لاہور (جیوڈیسک) ہائیکورٹ نے چوہنگ ٹریننگ سنٹر سے برطرف 59 کانسٹیبلوں کو بحال نہ کرنے پرتوہین عدالت کی درخواست میں آئی جی سے جواب طلب کر لیا ہائیکورٹ نے چوہنگ ٹریننگ سنٹر سے برطرف 59 کانسٹیبلوں کو بحال نہ کرنے پرتوہین عدالت کی درخواست میں آئی جی سے جواب طلب کر لیا۔

درخواست گزار محمد یوسف وغیرہ کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا تھا کہ انہیں 2009 میں کنٹریکٹ پر بھرتی کیا گیا تھا تاہم محکمہ پولیس نے انہیں مستقل کرنے کے بجائے برطرف کر دیا۔