اے بی سی ڈی ٹو کے نئے گانے کی ویڈیو ریلیز

 ABCD 2

ABCD 2

لاہور (جیوڈیسک) شردھا کپور اور ورون دھون کی نئی فلم ” اینی باڈی کین ڈانس ٹو کے نئے گانے ”ہیپی برتھ ڈے ” کی ویڈیو ریلیز کر دی گئی ہے۔

تاہم فلم کیلئے شائقین کو 19 جون تک انتظار کرنا ہو گا۔