عبدالغفار قیصرانی DPO جہلم کی ھدایت پر تھانہ دینہ پولیس کی بروقت کاروائی

Mohammad Ishaq

Mohammad Ishaq

سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) عبدالغفار قیصرانی DPO جہلم کی ھدایت پر تھانہ دینہ پولیس کی بروقت کاروائی مسما (س) دختر شیخ محمد سلیم ولد مہتاب حسین محلہ شیخاں دینہ عمر سات (7) سے زیادتی کرنے والے ملزم محمد اسحاق ولد محمد نذیر محملہ شیخاں دینہ کو وقوعہ کے دو گھنٹے کے اندر اندر گرفتار کر لیا اور مقدمہ درج کر لیا گیا ھے۔ شاباش دینہ پولیس شاباش