عبدالغفار پدھا اور محمد علی قریشی کے لئے دعائے صحت کی اپیل

Karachi

Karachi

کراچی (پ ر) رکن جماعت اسلامی زون لیاقت آباد عبدالغفار پدھا اور محمد علی قریشی علالت کے باعث مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

امیر جماعت اسلامی زون لیاقت آباد اسحق تیموری و دیگر ذمہ داران نے ان کی عیادت کی۔ اسحق تیموری نے کارکنان جماعت اور احباب سے عبدالغفار پدھا اور محمد علی قریشی کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی اپیل کی ہے۔۔