عابد صدیق نمبر دار کے والد کے چہلم کے موقع پر حافظ نعیم القادری خطاب کر رہے ہیں

فیصل آباد : 117 ج ب دھنولہ عابد صدیق نمبر دار کے والد محمد صدیق نمبردار کے چہلم کے موقع پر حافظ نعیم القادری خطاب کر رہے ہیں جبکہ اس موقع پر ضلعی صدر اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین ڈاکٹر غضنفر عباس، یونٹ صدر دھنولہ محمد حلیم انصاری، عادل صدیق نمبردار و دیگر موجود ہیں۔

Abid Sadique

Abid Sadique