ایکشن سے بھرپور فلم وار کرافٹ کا ٹریلر جاری کردیا گیا

Warcraft

Warcraft

نیویارک (جیوڈیسک) مشہور ویڈیو گیم پر مبنی ایکشن سے بھرپور فلم وار کرافٹ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

ایکشن سے بھرپور ، تھرلر فلم وار کرافٹ میں ہوگا۔ انسانوں اور خوفناک مخلوق میں زور کی ٹکر فلم کی کہانی انسانوں اور خوفناک مخلوق کے درمیان ہونے والی ایک خوفناک جنگ کے گرد گھومتی ہے جس میں انسان اپنی دفاع کیلئے جان لڑا دیتے ہیں۔

وار کرافٹ فلم دس جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔