اداکارہ نور کی فیصل آباد سٹیج ڈرامہ کی پرفارمنس

Noor

Noor

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ نور آج کل فیصل آباد کے منروا تھیٹر میں سٹیج ڈرامہ ’’بابا نان سٹاپ‘‘ میں کام کر رہی ہیں۔

دیگر کاسٹ میں گلفام شامل ہیں۔ اداکارہ ماہ نور نے بتایا کہ فیصل آباد میں میرا ڈرامہ بہت پسند کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں جمعرات کو لاہور آؤں گی۔