عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کے زیر اہتمام ایک بہت بڑی محفل معراج النبی منعقد ہو گی

Gujranwala

Gujranwala

گوجرانوالہ: عالمی ادارہ تنظیم الاسلام کے زیر اہتمام ایک بہت بڑی محفل معراج النبیۖ آج بروز ہفتہ بعد نماز عشاء درگاہ حضرت ابو البیان ماڈل ٹائون میں منعقد ہو گی، جس کی صدارت صاحبزادہ پیر محمد رفیق احمد مجددی کریں گے۔

اس روحانی محفل میں شیخ عمار ریاض لاہور، محمد عارف ماجد مجددی ،قاری خادم بلال مجددی ،سید امیر حیدر کرمانی، فیاض احمد باجوہ،حافظ محمد نواز،بابو منیر احمد،محمد بلال مجددی ،حاجی عبدالطیف ببا،محمد سرفراز مہر ،مقبول احمد مجددی،حاجی محمد اعجاز مجددی،چوہدیر آصف گجر مجددی، محمد شاہد نوید مجددی، محمد شوکت خیال ، طارق مسعود ، ظہیر الحسن جرال ،محمدرمان کشفی ، محمد شہزاد بشیر ، محمد جاویود قادری ،محمد ثاقب فاروقی مجددی ،مطلوب حسین مطلوب ، محمد عاصم منہاس مجددی اور طاہر محمود مجددی کے علاوہ ملک پاکستان کے نامور علماء کرام ،نعت خواں ،ڈاکٹرز، سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ شہریوں کی کثیر تعداد شرکت کرے گی۔

عالمی ادارہ تنظیم الاسلام (رجسٹرڈ)
سیکرٹری نشرو اشاعت،محمد شہزاد مجددی
0333-8131588