ادیتیہ رائے اور شردھا کپور “او کے جانو” میں جلوہ گر ہوں گے

Aditya Roy Kapoor and Shraddha Kapoor

Aditya Roy Kapoor and Shraddha Kapoor

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار ادیتیہ رائے کپور اور شردھا کپور نئی رومانوی فلم ‘‘اوکے جانو’’میں جلوہ گر ہوں گے۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ” او کے جانو” کی عکسبندی جاری ہے۔ جس کی ہدایات سعد خان دے رہے ہیں جبکہ کرن جوہر اس کے پروڈیوسر ہیں۔

فلم میں ادیتیہ رائے کپور اور شردھا کپور مرکزی کردار ادا کریں گے۔ واضح رہے کہ ادیتیہ رائے کپور اور شردھا کپور اس سے قبل فلم عاشقی ٹو میں جلوہ گر ہو چکے ہیں