لیئق احمد کو KMC کا ایڈمنسٹریٹر بننے پر مبارک باد

Karachi

Karachi

کراچی : نیشنل بینک سی ایس آر ڈویژن کے سربراہ اویس اسد خان اسپورٹس کنسلٹنٹ غلام محمد خان اور عظمت اللہ خان نے سابق سیکریٹری اسپورٹس لیئق احمد کو KMC کا ایڈمنسٹریٹر تعینات ہو نے پر دلی مبارک باد دی ہے۔

ایک بیان میں مندرجہ بالا افراد نے کہا ہے کہ حکو مت سند ھ مبارک باد کی مستحق ہے کہ انہوں نے ایک ایسی شخصیت کو اس منصب پر لائی ہیں جو کراچی کا فرزند ہیں اور کراچی کے گلی محلوں کے مسائل سے بخوبی واقف ہیں۔

مندرجہ بالا افراد نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ لئیق احمدنے جس طرح محکمہ کھیل میں تنداہی سے کا م کیا وہ KMC میں بھی کھیل اور کھلاڑیوں کی مدد کرینگے اور کراچی میں کھیلوں کو فروغ دیا جائے گا۔

مندرجہ بالا افراد نے لیئق احمدکو بھرپور تعاون کا یقین دیلایا ہیں۔