افغان مرکزی خفیہ ایجنسی نے طالبان کیخلاف ہلمند میں آپریشن شروع کر دیا

Operation in Helmand

Operation in Helmand

لشکر گاہ (جیوڈیسک) افغانستان کی مرکزی خفیہ ایجنسی نے جنوبی صوبہ ہلمند میں آپریشن شروع کر دیا ہے جس کا مقصد طالبان کی شورش کو اندر سے تقسیم کرنا ہے سرکاری حکام کے ترجمان کے مطابق آپریشن خطرناک دشمن کو اندر سے کمزور کرنے کے لیے شروع کیا جا رہا ہے۔

نوخیز افغان فورسز طالبان کو ہلمند کے بڑے حصے اور ملک کے دیگر علاقوں میں قبضے سے رکھنے کے لیے جدوجہد کر رہی ہیں۔