افغان حکومت اربوں ڈالر امداد کے باوجود عوام کو بجلی کی فراہمی میں ناکام

Electricity

Electricity

کابل (جیوڈیسک) افغانستان گذشتہ 15 برسوں کے دوران بیرونی امداد کے طور پر ملک کو ملنے والی اربوں ڈالر کی امداد کے باوجود اپنے عوام کو بجلی فراہم کرنے میں ناکام ہو گیا۔

شہریوں کی جانب سے حکومت پر شدید تنقید کا سلسلہ جاری۔افغانستان اب بھی اپنے عوام کیلئے بجلی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے اپنے ہمسایوں تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان کے علاوہ ایران سے بجلی درآمد کر رہا ہے۔