افغان حکومت کیساتھ امن مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے: حزب اسلامی

Hizb-e-Islami Afghanistan

Hizb-e-Islami Afghanistan

کابل (جیوڈیسک) حزب اسلامی افغانستان نے کہا ہے کہ افغان حکومت کے ساتھ ان کے امن مذاکرات میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔

حزب اسلامی کے 25 نکاتی ایجنڈا میں پارٹی کے سربراہ گلبدین حکمت یار کا نام اقوام متحدہ اورامریکہ کے دہشت گردوں کی فہرست سے نکالنا، نئے عام انتخابات، حزب اسلامی کے قیدیوں کی رہائی شامل ہے۔