افغانستان : سیکورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپیں، 13 افراد ہلاک

Afghan Security Forces

Afghan Security Forces

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے صوبے سمنگان میں سیکورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپوں میں پانچ پولیس اہلکاروں سمیت تیرہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ جھڑپ میں ایک پولیس اہلکار اور نو حملہ آور زخمی بھی ہوئے۔