افغانستان: حملے میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی لاشیں امریکا پہنچا دی گئیں

USA Soldiers,Dead Bodies

USA Soldiers,Dead Bodies

واشنگٹن (جیوڈیسک) فوجیوں کی لاشیں لے کر امریکی فضائیہ کا طیارہ ڈیلاویئر کے نیو کاسل بیس پر لینڈ ہوا۔

ایئرپورٹ پر تقریب میں وزیر دفاع کارٹر اور اعلیٰ فوجی حکام بھی شریک ہوئے۔

ہلاک فوجیوں کی لاشیں انکے آبائی علاقوں کو روانہ کر دی گئیں۔ امریکی فوجی اکیس دسمبر کو افغانستان کی بگرام ائیر بیس کے قریب ایک خود کش حملے میں ہلاک ہوئے تھے۔