افغانستان، امریکی ڈرون حملے میں داعش کے 5 جنگجو ہلاک ہو گئے

Us Drone Attacks

Us Drone Attacks

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگرہار میں امریکی ڈرون حملے میں داعش کے 5 جنگجو ہلاک ہو گئے۔

دریں اثناء صوبے ضلع غنی خیل میں سیکورٹی فورسز نے کلیئرنگ آپریشن شروع کیا ہے۔

عطااللہ کھوگیانی کاکہنا ہے کہ آپریشن کے نتیجے میں 13 دیہاتوں کو عسکریت پسندوں سے کلیئر کرا لیا گیا ہے۔