افغانستان میں شاندار پیشرفت نے امریکہ کو محفوظ بنا دیا: وائٹ ہائوس

White House

White House

واشنگٹن (جیوڈیسک) وائٹ ہائوس نے کہا ہے کہ افغانستان میں شاندار پیشرفت نے امریکہ کو محفوظ بنا دیا ہے تاہم قومی سکیورٹی مفادات میں مزید کامیابیوں کیلئے جنگ زدہ ملک میں ابھی بہت سا کام کرنا باقی ہے۔

ترجمان جوش ارنسٹ نے کہا کہ افغانستان میں شاندار کامیابیوں سے کوئی انکار نہیں کرسکتا۔