افغانستان : شورش زدہ علاقوں میں افیون کی فصل تلف کرنے کیلئے آپریشن تیز

Opium

Opium

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے شورش زدہ علاقوں میں افیون کی فصل تلف کرنے کے لئے آپریشن تیز کرایا گیا۔

اس مہم کیلئے حکومت نے امریکہ سمیت دیگر ممالک اور این جی اوز سے فنڈز حاصل کئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اسکے باوجود خاطر خواہ نتائج نہیں مل سکیں۔