احمد شہزاد کو قومی ٹیم سے ڈراپ کرنے کا اصولی فیصلہ

Ahmad Shahzad

Ahmad Shahzad

لاہور (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق قومی سلیکشن کمیٹی نے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو تجویز دی ہے کہ وہ مستقبل قریب میں عامر یامین اور محمد نواز کو مواقع دیں تاکہ ان میں موجود صلاحیت کا اندازہ ہو سکے۔

حالیہ عرصے میں واجبی سی کارکردگی کے مالک احمد شہزاد کو پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے بھی ریلیز کردیا ہے اور ان کے پاس اس وقت کوئی فرنچائز نہیں ہے۔

تاہم وہ پر امید ہیں کہ 12 نومبر کو ڈرافٹ میں کوئی فرنچائزان کی خدمات حاصل کر لے گی۔