عینی طاہرہ دوبئی کا دورہ مکمل کرنے کے بعد لاہور وآپس پہنچ گئیں

Ainy Tahira

Ainy Tahira

اٹلی، لاہور (شیخ بابر سے) شوبز کا حسین چہرہ، سنگر اور اداکارہ دوبئی کے کامیاب دورہ مکمل کر کے لاہور واپس پہنچ گئیں میڈیا ایڈوائزر سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دوبئی کا ان دورہ بہت کامیاب رہا۔

وہاں ان کے اعزاز میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا اور انہوں نے وہاں بہت لطف کیا۔