اعصام الحق انتالیا اوپن اے ٹی پی ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے

Aisam-ul-Haq

Aisam-ul-Haq

انقرہ (جیوڈیسک) ترکی میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں اعصام الحق نے سویڈن کے پارٹنر روبرٹ کے ساتھ اسرائیل کے ارلیچ اور کروشیا کے میک ٹچ کو شکست دی۔

ان کی جیت کا سکور چھ تین، تین چھ اور بارہ دس رہا۔

فائنل میں پاکستانی سٹار کا مقابلہ آسٹریا کے ماراش اور کروشیا کے پے وچ سے ہو گا۔