اجے دیوگن کیساتھ کام کرنا بہت آسان ہے: ایلینا ڈی کروز

Ajay Devgan

Ajay Devgan

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ایلینا ڈی کروز نے کہا ہے کہ اجے دیوگن ان لوگوں میں سے ہیں جن کیساتھ کام کرنا بہت آسان ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ نے کہا کہ اجے دیوگن کیساتھ فلم “بادشاہو” میں کام کرنے کا تجربہ بہت اچھا تھا۔

شوٹنگ کے دوران اجے دیوگن نے میرے ساتھ بہت تعاون کیا۔