اکشے کمار کی نئی فلم ”گبر اِز بیک” آج سینما گھروں میں پیش کی جائیگی

Gabbar is Back

Gabbar is Back

ممبئی (جیوڈیسک) خطروں کے کھلاڑٰی اکشے کمار کی نئی فلم ”گبر اِز بیک” آج سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

فلم گبر از بیک کی کہانی سسٹم کے ستائے ایک شخص کے گرد گھومتی ہے جو گبر کے روپ میں سسٹم کیخلاف میدان میں آتا ہے۔

فلم میں مرکزی کردار میں اکشے کمار اور شروتی حسن جلوہ گر ہیں جبکہ بالی ووڈ کے نامور فلمساز سنجے لیلا بھنسالی فلم کے ڈائریکٹر ہیں ، فلمی پنڈت باکس آفس پر فلم کی کامیابی کیلئے پرامید ہیں۔