فرانس بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ

Security  Alert

Security Alert

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) فرانس بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ ہے ۔اور ایمر جنسی نافذ ہے۔ سانحہ نیس میں دو مذید افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

نیس واقعہ میں ملوث 7افراد کو شعبہ میں گرفتار کیا جا چکا ہے۔ نیس واقعہ میں ایک عورت کو فرنچ پولیس نے گرفتار کیا ہے۔