عالیہ بھٹ جلد شادی کرنے کی خواہشمند

Alia Bhatt

Alia Bhatt

ممبئی (جیوڈیسک) اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا کہ وہ بیبو کی طرح جلد ہی شادی کرنے کی خواہشمند ہیں۔

رپورٹس کے مطابق عالیہ بھٹ نے کہا وہ اپنی آئیڈل کرینہ کپور کی طرح جلد شادی کرنے کی خواہشمند ہیں اور انکے نقش قدم پرچلنا چاہتی ہیں وہ یہ نہیں چاہتیں کہ انکی شادی تاخیرکا شکار ہو کیونکہ اس سے مسائل بہت زیادہ بڑھ جاتے ہیں۔