الجامعة الاسلامیہ چمن میں ختم ترجمة القرآن الکریم نو جولائی بروز جمعرات کو ہوگا

چمن : الجامعة الاسلامیہ علامہ عبدالغنی ٹائون بائی روڈ چمن کے ترجمان مولوی محمدصدیق مدنی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الجامعة الاسلامیہ چمن کے شیخ الحدیث والتفسیر اور امام المجاہدین حضرت مولانا عبدالبصیر برکاتہم العالیہ کے زیر تدریس ترجمة القرآن الکریم نو جولائی بروز جمعرات اختتام پزیر ہورہا ہے۔ اس بابرکت مجلس میں تمام مسلمانوں سے شرکت کرنے کی اپیل ہے۔ اس بابرکت مجلس میں شرکت کرکے ثواب دارین حاصل کریں۔
مولوی محمدصدیق مدنی ترجمان
الجامعة الاسلامیہ علامہ عبدالغنی ٹائون بائی روڈ چمن
03337752771

Jamia Islamia Chaman

Jamia Islamia Chaman