الخام ویلفیئر ٹرسٹ ادارہ جمعیت علما پاکستان کے تحت مستحقین میں راشن اور عید کے کپڑے تقسیم

لاہور : الخام ویلفیئر ٹرسٹ ادارہ جمعیت علما پاکستان کے تحت مستحقین میں راشن اور عید کے کپڑے تقسیم کئے جا رہے ہیں۔ اس موقع پر مرکزی سیکرٹری جنرل شاہ محمد اویس نورانی صدیقی، عبدالمجید اسماعیل نورانی، محمد زبیر صدیقی ہزاروی، محمد مستقیم نورانی، محمد امین نورانی نے خصوصی شرکت کی۔

Alham Welfare Trust

Alham Welfare Trust