آل کراچی انڈر 14 فٹ بال ٹورنامنٹ 2015ء میں شرافی یونائیٹڈ کی کامیابی

Football Tournament

Football Tournament

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) گل بلوچ یوتھ فٹ بال کلب صدیق گوٹھ شاہ فیصل کالونی کے زیر اہتمام آل کراچی چیئر مین ولی محمد یادگاری انڈر 14فٹ بال ٹورنامنٹ 2015ء میں کھیلے گئے میچ میں شرافی یونائٹیڈ نے نہایت شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے مد مقابل ینگ اسٹوڈنٹس فٹ بال کلب کو 5-2سے شکست دیکر اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

میچ میں ریفریز کے فرائض انس انور نے اپنے معائونین کے ہمراہ انجام دیئے جبکہ میچ کمشنر حمزہ شیخ تھے۔