آل کراچی چیئرمین ولی محمد یادگاری انڈر 14 یوتھ فٹ بال ٹورنامنٹ

 Football Tournament

Football Tournament

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) گل بلوچ یوتھ فٹ بال کلب صدیق گوٹھ شاہ فیصل کالونی کے زیر اہتمام جاری آل کراچی چیئر مین ولی محمد یادگاری انڈر 14 یوتھ فٹ بال ٹورنامنٹ 2015ء کا دوسرا سیمی فائنل کا کا اسٹار یوتھ فٹ بال کلب نے بلوچ فشر مین یوتھ فٹ بال کلب لیاری کو پنالٹی ککس پر 7-6سے شکست دیکر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔

کھیلے گئے میچ میں ریفریز کے فرائض شاہ محمد نے اپنے معائونین کے ہمراہ انجام دیئے جبکہ میچ کمشنر حبیب ذبد تھے۔