آل کراچی انیس شہید و راجہ شہید فٹ بال ٹورنامنٹ کے رائونڈ میچز کا آغاز

All Karachi Babu Shah Football Tournament

All Karachi Babu Shah Football Tournament

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) اللہ داد محمڈن فٹ بال کلب کے زیر اہتمام سرحد اسپورٹس لانڈھی کے تعاون سے آل کراچی انیس شہید و راجہ شہید فٹ بال ٹورنامنٹ کے رائونڈز میچز کا آغاز 19 اکتوبر 2015ء سے ہوگا۔

19 اکتوبر کو پہلا رائونڈ میچ کورنگی جیم خانہ اور کھو کھرآپار اسٹار جبکہ 20اکتوبر کو سرا مقابلہ مسلم اسٹار لانڈھی اور کھو کھرآپار نیشنل کے درمیان کھیلا جائیگا۔

ٹورنامنٹ میں شرکت کی خواہش مند ٹیموں کے اافیشلز مزید معلومات کے لئے رفیق بلوچ اور طارق خان سے رابطہ کریں۔