تمام افراد کو سیکورٹی فراہم کرنا ممکن نہیں، ڈپٹی کمشنر

Deputy Commissioner

Deputy Commissioner

پشاور (جیوڈیسک) ڈپٹی کمشنر ریاض محسود نے کہا ہے کہ شہریوں کی سیکورٹی کیلیے تمام ممکن اقدامات کیے جارہے ہیں تاہم تمام افراد کو سیکورٹی فراہم کرناممکن نہیں۔

لیڈی ریڈنگ اسپتال کےباہر میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ دھماکے کے زیادہ ترمتا ثرین سرکاری اہلکار ہیں اور بیشتر زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال لایا گیا ہے۔