آل سندھ عبدالجبار میموریل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ 22 تا 24 دسمبر میرپورخاص میں کھیلا جائے گا

Shooting Ball Tournament

Shooting Ball Tournament

کراچی (اسٹاف رپورٹر) دسواں میل شوٹنگ بال کلب کے زیراہتمام آل سندھ عبدالجبار میموریل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ بااجازت سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن 22 تا 24 دسمبر میر پور خاص میں منعقد کیا جا رہا ہے۔

ٹورنامنٹ سیکریٹری محمد حنیف خاصخیلی کے مطابق ٹورنامنٹ کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، ٹورنامنٹ میں صوبہ سندھ کی 24 نامور ٹیموں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

جاری کردہ ۔میڈیا کوارڈینٹر