علامہ حافظ عبدالحفیظ الازہری کے والد محترم کی پاکستان میں وفات پر پاکستانی کمیونٹی ویانا کی مختلف شخصیات کا اظہار افسوس

Allama Abdul Hafeez al-Azeri

Allama Abdul Hafeez al-Azeri

ویانا (اکرم باجوہ) ویانا 18 ڈسٹرکٹ میں پاکستانی کمیونٹی کی معروف مذہبی درس گاہ نور اسلامک سنٹر ویانا کے خطیب معروف مذہبی شخصیت اور عالم دین حافظ حاجی علامہ عبدالحفیظ الازہری صاحب کے والد محترم رضائے الہٰی سے 7 فروری کی صبع پاکستان میں وفات پاء گے تھے علامہ عبدالحفیظ الازہری اپنے والد کی وفات کی خبر سنتے ہی پاکستان روانہ ہوگے تھے۔

پاکستانی کمیونٹی کی مختلف شخصیات کا اظہار افسوس پاکستانی کمیونٹی فورم آسٹریا کے صدر ندیم خان ،سینئر نائب صدر حاجی محمد ارشد باجوہ ، مجلس عاملہ کے چیرمین لالہ محمد حسین خان تبسم، مجلس عاملہ ڈپٹی چیرمین حافظ محمد نعیم آف ہورن، مشیر خاص حاجی ملک خلیل اعوان ،نائب صدر حاجی باوا سید غضنفر علی شاہ،نائب صدر حاجی ملک امین اعوان ،جنرل سیکرٹری خواجہ منظور احمد ،جوائنٹ سیکرٹری ملک عابد،فنانس سیکرٹری محمد انور ،جوائنٹ فنانس سیکرٹری علی زوالفقار،میڈیا کوآرڈینیٹر اکرم باجوہ،پی سی ایف اے سالز برگ کے نائب صدر سید شاہد شاہ، کوآرڈینیٹرسالزبرگ عبدالسلام فرید، کوآرڈینیٹر شٹائر مارک عاصم نوید، کوآرڈینیٹر ہورن اعجاز محمود، کوآرڈینیٹرحاجی سلطان احمد، کوآرڈینیٹرحاجی ملک مصطفی اعوان، کوآرڈینیٹرطارق حسین،کوآرڈینیٹر حاجی جاوید اقبال،کوآرڈینیٹر عارف سعید،کوآرڈینیٹرحبیب الرحمان ،کوآرڈینیٹرانوار خان اور انتظامی امور کمیٹی کے ممبران حاجی قاسم علی ،عمر خطاب خان، ملک طارق اعوان،حاجی اورنگزیب ، و دیگر چوہدری پرویز،حاجی رانا ریاست علی ،اسد باجوہ ، چوہدری مختار احمد، ایم ایم ڈی منصوری ،وائس آف ویانا کے مدیراعلیٰ حاجی محمد نعیم خان، منہاج القرآن آسٹریا کے صدر محمد آصف، جنرل سیکر ٹری عمیر الطاف ،منہاج القرآن آسٹریا کے مجلس شوریٰ کے صدر شیخ محبوب عالم ،منہاج القرآن آسٹریا کے صابق صدر حاجی نعیم رضا قادری ، چوہدری رستم علی، اشفاق احمد،سید یاسین ،مقصوداحمد مغل، حاجی شفیق الرحمان ہاشمی ،حاجی رحیمی ،حافظ گلزار احمد،چوہدری محمد نواز وڑائچ ،راجہ عارف ،شاہد عرف مٹھو،محمد نعیم ،انور جمال فاروقی آف انگلینڈ،سید مجاہد شاہ آف انگلینڈ،یاسر ملک ،مسلم لیگ ن آسٹریا کے صدر حاجی شاہد محمود،ندیم افضل ،طارق خان ،آصف جمال آصف ،نعیم چوہدری ،منہاج القرآن آسٹریا کے بانی و سرپرست اعلیٰ الحاج خواجہ محمد نسیم ،حاجی محمد نسیم اعوان ،سید غلام حسین نقوی ،حسن میر قادری آف فرانس ،عابد ڈار،چوہدری جاوید اقبال ،شبیر گوندل سوئٹزر لینڈ،انصار اکرم کھٹانہ آف اٹلی ،معروف شاعر احباب ادب کے چیرمین رانا عبدالسلام خان ،حاجی اسلم ملتانی ،امجد بھٹی ،حاجی محمد یونس،اسد چوہدری و دیگر نے علامہ عبدالحفیظ الازہری سے اُن کے والد کی وفات پر اظہار افسوس کا اظہا ر کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب اُن کے اور اُن کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرو جمیل عطا فرمائے آمین۔