حلقہ علویہ القادریہ کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل خواجہ غریب نواز 13 اپریل کو منعقد ہوگی

Karachi

Karachi

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حلقہ علویہ القادریہ کے زیر اہتمام جیلانی جامع مسجد نزد درگاہ شاہ جیلانی گلشن اقبال میں عظیم الشان محفل بسلسلہ عرس مبارک سلطان الہند حضرت خواجہ غریب نواز مورخہ 13 اپریل 2016ء بروز بدھ بعد نماز عشاء منعقد ہوگی۔

جس میں جید علماء اکرام اور مریدین شرکت کرینگے۔