الطاف حسین کیخلاف مقدمہ، حکومتی بد نیتی ظاہر ہوتی ہے، خالد مقبول

Khalid Maqbool

Khalid Maqbool

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے راہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ عمران فاروق قتل کیس میں الطاف حسین کیخلاف پاکستان میں مقدمے کےاندراج کی مذمت کرتے ہیں۔

خالد مقبول کہتے ہیں کہ برطانیہ اور پاکستان میں جاری عمران فاروق قتل کیس تفتیش میں آج تک الطاف حسین کا نام نہیں آیا۔

لیکن مقدمہ درج کرنے سے حکومت کی بد نیتی ظاہر ہوتی ہے ایف آئی آر درج کرنے کی مذمت کرتے ہیں۔