امریکہ عظیم قوت‘ ہمیں بھی اس ملک کی ضرورت ہے لیکن مداخلت نہیں چاہتے: ولادی میر پیوٹن

Vladimir Putin

Vladimir Putin

نیٹ پیٹلز برگ (جیوڈیسک) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ امریکہ کا صدر جو بھی منتخب ہوگا اس سے ملکر کام کریں گے امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ ایک شوخ انسان ہیں انٹرنیشنل اکنامک فوم سے خطاب کرتے انہوں نے کہا کہ امریکہ عظیم قوت ہے دور حاضر کی سپر پاور ہے۔

دنیا کو ایسے مضبوط ملک کی ضرورت ہے ہمیں بھی مضبوط ملک کی ضرورت ہے لیکن مداخلت نہیں چاہئے روس کے اندرونی معاملات میں مستقل مداخلت قبول نہیں۔