امریکہ نے عراق کو 2 ہزار اینٹی ٹینک راکٹ فراہم کر دیئے

Anti Tank Rockets

Anti Tank Rockets

بغداد (جیوڈیسک) کردستان ڈیمو کریٹک پارٹی کے نمائندے سعید مموزینی کا کہنا ہے کہ داعش کے جنگجو عراق کے سابق صدر صدام حسین کے محل کو اعضاء کی اسمگلنگ کے لئے استعمال کر رہے ہیں۔

ایرانی پاسداران انقلاب کی بیرون ملک سرگرم ملیشیا “القدس فورس” کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی ایک بار پھر عراق میں واپس آ گئے۔

اس بار ان کی ایران سے واپسی “زلزال” نامی میزائلوں کے ساتھ ہوئی ہے۔امریکہ نے عراق کو AT-4 2000 اینٹی ٹینک راکٹ فراہم کر دیئے ہیں۔