امریکا : سرکاری عمارت میں بم دھماکے کی دھمکی دینے والی خاتون گرفتار

Arrest

Arrest

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ایپولیس کے مطابق ایک خاتون جس کی کمر پر بیگ تھا سرکاری عمارت میں داخل ہوئی اور لابی میں پہنچ کر دعویٰ کیا کہ بیگ میں بم ہے۔ اس دعوے پر عمارت کو خالی کروا لیا گیا۔

خاتون چیخ چیخ کر پولیس والوں سے بات کر رہی تھی۔ جس پر ایک روبوٹ کے ذریعے اسے ایک ٹیلیفون دیا گیا۔

خاتون کے مطالبات ابھی سامنے نہیں آئے۔ دھماکے کی دھمکی دینے والی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔