امریکی نیشنل سکیورٹی ایجنسی کا نومبر سے ٹیلی فون جاسوسی پروگرام بند کرنے کا اعلان

 National Security Agency

National Security Agency

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی نیشنل سکیورٹی ایجنسی نے نومبر سے ٹیلی فون جاسوسی کا متنازع پروگرام بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

امریکی نیشنل سکیورٹی ایجنسی کے ڈائریکٹر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ٹیلی فون جاسوسی کا پروگرام جتنا جلد ممکن ہو بند کر دیں گے۔