امریکن ٹیلی ویژن سیریز ‘دی مین ان ہائی کیسٹل’ کا ٹریلر ریلیز

The Man in the High Castle

The Man in the High Castle

نیو یارک (جیوڈیسک) نئی سائنس فکشن تھرلر امریکن ٹیلی ویژن سیریز دی مین ان ہائی کیسٹل کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔

دی مین ان ہائی کیسٹل کی کہانی امریکن رائٹر فلپ کے ڈک کے ناول سے ماخوذ ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ نازیوں کی جانب سے دوسری جنگ عظیم میں کامیابی کی صورت میں شمالی امریکا کے لوگ کیسی زندگی گذارتے ہیں۔

ٹیلی ویژن سیریز دی مین ان ہائی کیسٹل بیس نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔