عامر عباس ولد مرید عباس قریشی کی درخواست پر حسین آباد اڈا پر سامان چوری کرنے پر مقدمہ

Court

Court

Case

Case

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) عامر عباس ولد مرید عباس قریشی سکنہ 94-Aٹی ڈی اے کی درخواست پر دو ماہ قبل حسین آباد اڈا پر دو لاکھ 80 ہزار روپے کا سامان چوری کرنے پر 3افراد کے خلاف تھانہ کروڑ میں مقدمہ در ج تفصیل کے مطابق 17 مارچ کو حسین آباد اڈا پر عامر عباس سمیت 3 دکانوں کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے کی چوری کر لی گئی تھی۔

عامر عباس قریشی جوکہ درزی کا کام کرتا ہے اس کے مطابق اس کے 45 سوٹ بغیر سلے اور 15سلے UPS بیڑی سلائی مشینیں ،30 موبائل نگدی ایک لاکھ روپے نامعلوم چور لے گئے تھے۔

جس کا مقدمہ ظہور حسین ولد لعل حسین قریشی شیعہ والی محمد زمان ولد سکندر حافظ آباد اختیار ولد اسحاق وٹو سکنہ اوکاڑہ کے خلاف درج کر لیا گیا۔