عامر خان پاکستان میں سپر باکسنگ لیگ کرانے کیلئے سرگرم

Amir Khan

Amir Khan

اسلام آباد (جیوڈیسک) عامر خان باکسنگ اکیڈمی میں میڈیا سے گفتگو میں عامر خان نے کہا کہ باکسنگ لیگ کا مقصد پاکستان کے پروفیشنل باکسرز کو آگے لانا ہے۔

اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے کہا کہ برطانیہ پاکستان میں کھیلوں کے فروغ کا خواہشمند ہے۔

عامر خان نے کہا کہ پہلی بار پاکستان میں عید گزاری اور بھرپور انجوائے کیا۔