امجد چٹھہ کی والدہ محترمہ علی پور چٹھہ پاکستان میں رضائے الہی سے وفات پا گئیں

Amjad Chatha

Amjad Chatha

ویانا (اکرم باجوہ) ویانا کی معروف شخصیت امجد چٹھہ کی والدہ محترمہ (علی پور چٹھہ پاکستان) میں 30 اکتوبر بروز اتوار قضائے الٰہی سے وفات پاء گئیں۔

امجد چٹھہ نے پاکستان میڈیا جنگ ویانا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ والدہ محترمہ مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیئے قرآن خوانی کا اہتمام 6 نومبر سپہر 13:00 بجے بروز اتوار العصر اسلامک سنٹر ویانا 20 ڈسٹرکٹ میں کیا جائے گا۔

تمام پاکستانی کمیونٹی کو مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب اور بلند درجات کے لیئے اجتمائی دعائیہ کلمات میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

آل پاکستان پریس کلب آسٹریا امجد چٹھہ کی والدہ کی وفات پر اُن کے ساتھ غم میں برابر کا شریک ہیں ۔ امجد چٹھہ سے رابطہ کے لیئے۔(0676879615235)