اینڈی مرے نے اٹالین اوپن ٹینس کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

Andy Murray

Andy Murray

روم (جیوڈیسک) اٹالین اوپن کے فائنل میں نواک جوکوچ اور اینڈی مرے میں جوڑ پڑا۔

اینڈی مرے نے پہلا سیٹ چھ تین سے جیت کر عالمی نمبر ایک کے لیے خطرے کی گھنٹی بجائی۔

اینڈی مرے نے دوسرا سیٹ چھ تین کے سکور سے جیت کر اٹالین اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔

ویمنز ایونٹ کے فائنل میں امریکا کی سرینا ولیمز نے ہم وطن میڈیسن کیز کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔