انیس قائم خانی کیخلاف مقدمات کی تفصیلات فراہم کی جائیں وزارت داخلہ کا سندھ حکومت کو خط

Anis Qaimkhani

Anis Qaimkhani

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزارت داخلہ نے پاک سرزمین پارٹی کے رہنما انیس قائم خانی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لئے سندھ حکومت کو خط لکھا ہے۔

وزارت داخلہ کی طرف سے سندھ حکومت کو لکھ گئے خط میں کہا گیا ہے انیس قائم خانی کے مقدمات کی تفصیلات بھی فراہم کی جائیں۔

انیس قائم خانی کا نام سانحہ بلدیہ کیس اور ڈاکٹر عاصم حسین کیس میں شامل ہے۔