اینی میٹڈ فلم بیلیرینا کے نئے ٹریلر نے دھوم مچا دی

Blarina

Blarina

لاس اینجلس (جیوڈیسک) اینی میٹڈ ایڈونچر فلم بیلیرینا کی کہانی ایک چھوٹی لڑکی کی ہے۔

جس کی زندگی کا سب سے بڑا خواب ڈانسر بننا ہے۔ اپنے خواب کو حقیقت میں بدلنے کے لیے یہ لڑکی اپنے دوست کے ساتھ پیرس کا رخ کرتی ہے۔

ایرک سمر اور ایرک وارن کی مشترکہ ہدایتکاری میں بننے والی فلم بیلیرینا 14 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔