انجمن طلبہ اسلام پاکستان کے تحت منعقدہ عظیم الشان پاکستان زندہ باد کانفرنس

ATI Conference

ATI Conference

کراچی : انجمن طلبہ اسلام پاکستان کے تحت منعقدہ عظیم الشان ”پاکستان زندہ باد کانفرنس”سے مرکزی صدر قائدِ طلبہ برادر حافظ عاکف طاہر، مرکزی سیکریٹری جنرل برادر ریحان قادری، مرکزی رہنماء محمدارقم رضا قادری، صوبائی سیکریٹری اطلاعات بلال یونس،GSکراچی سید افضال شاہ اور جوائنٹ سیکریٹری کراچی عمیر فتانی ودیگر خطاب کر رہے ہیں۔